Naat e Rasool e Maqbool (PBUH) in Urdu

نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


مکمل ہو گیا سلسلہ رشد و ہدایت کا

شہنشا و رُسُل نور الہدیٰ تشریف لے آئے


مبارک غم کے ماروں کو مبارک خستہ حالوں کو

با لآ خر مخزن جود و سخا تشریف لے آئے


پسینہ آ گیا بھری ہوئی موجوں کو ہیبت سے

شکستہ کشتیوں کے نا خدا تشریف لے آئے


مقدر جاگ اُٹھا اقبال ہم بے سہاروں کا

شفیع المذنبین خیر الوراﷺ تشریف لے آئے


پروفیسر اقبال عظیم

Leave a Comment