بہن کے لفظ میں جو سکون ہے، وہ دنیا کے کسی رشتے میں نہیں۔
بھائی وہ سائبان ہے جو خود بھیگ کر بہن کو بارش سے بچاتا ہے۔
بہن کی ہنسی، بھائی کی دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ ہے۔