تنہائی اُس وقت زیادہ محسوس ہوتی ہے جب سب ساتھ ہوں مگر دل خالی ہو۔

بےنیازی کا زہر، چاہت کے پانی سے بھی نہیں دھلتا۔

میں خود کو اُس دن کھو بیٹھا، جب میں نے دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش کی۔

2 COMMENTS

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here