Top 3 Sad Quotes (heart touching) May 29, 2025May 7, 2025 by Ahmed Qayyum “خوشیوں کے خواب تھے، غموں کی تعبیر ملی، زندگی جو مانگی تھی، وہ زخموں میں لکھی ملی۔” “دل لگایا تھا کسی اپنے سے، اب وہی غیر لگتا ہے۔” “ہم نے جسے دل دیا، اُس نے دل دکھا دیا، کچھ خواب سچ ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ جاتے ہیں۔” More Sad Quotes