Top 3 Quotes Trust’s Importance (Sad Quotes) May 29, 2025May 7, 2025 by Ahmed Qayyum اعتماد کاغذ کی طرح ہوتا ہے، ایک بار مڑ جائے تو سیدھا تو ہو سکتا ہے، مگر نشان باقی رہتے ہیں۔ جس پر بھروسہ ہوتا ہے، اسی کے فریب میں انسان سب سے زیادہ ٹوٹتا ہے۔ سچ بولنے والوں پر بھروسہ دیر سے ہوتا ہے، مگر عمر بھر قائم رہتا ہے۔ Sad Quotes