Azmoda Gharelo Totkay Dadi Amma Special

آزمودہ گھریلوٹوٹکے دادی اماں سپیشل

بے چینی کے وقت مرد اور عورت کےرد عمل

جب بے چینی ہوتی ہے تو مر داپنے چہروں کو چھوتے ہیں جب کہ خواتین اپنے کپڑوں گر دن بازوں بالوں اور زیورات کو چھوتی ہیں۔
خواب میں سفر کر تادیکھنا

خواب میں سفر کر تا دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ انسان کاروبار میں کافی جدو جہد اور محنت کرنے کے بعد کامیاب ہو جاۓ گا۔
کتوں ، گھوڑوں اور انسانوں کا بلڈ گروپ

کتوں میں 13 قسم کا بلڈ گروپ پایا جا تا ہےگھوڑوں میں 8 گاۓ میں 9 جبکہ انسانوں
میں صرف 4 گروپ ہوتے ہیں۔

Azmoda Gharelo Totkay Dadi Amma Special
Azmoda Gharelo Totkay Dadi Amma Special


موٹاپے کا اب خاتمہ

جو شخص چاہےکہ اس کا بدن ہلکا پھلکار ہے اور زیادہ موٹا پانہ چڑھے اور بہت گوشت نہ بڑھےاسے چاہیے رات کا کھانا کم کر دے۔
موبائل کو اپنے سے دور کر یں

جب موبائلکی بیٹری ختم ہونے والی ہو تو موبائل ہزارگنا زیادہ شعاعیں خارج کر تا اس لئے اس دورانکال مت سنیں ۔
اپنی ناک کا خیال رکھیں

اگر اپنے ناک کاخیال رکھنا چاہتے ہیں تو پودینہ کا استعمالکر یں۔
نمک کا استعمال زیادہ نہ کر یں

اگر آپ اپنے دل کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو ضرورتسے زیادہ نمک کے استعمال سے گریز کریں۔

Azmoda Gharelo Totkay Dadi Amma Special


صحت کا راز

اگر آپ اپنے گردوں کو بہتررکھنا چاہتے ہیں تو سونے سے پہلے باتھ روم سے فارغ ہو لیا کر یں۔

پھیپھڑوں کا خیال رکھیں:اگر آپ اپنےپھیپھڑوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں توتمباکو نوشی بالکل بند کر دیں۔
گلہ اب خراب نہیں ہو گا:اگر آپ اپنےگلے کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو کھانوںمیں کالی مرچ کا استعمال کر یں

دل کوتندرست بنائیے:اگر آپ اپنے دل کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو نمک اور چکنائی کا
استعمال کم سے کم کیا کر یں۔
آنکھوں کو بہتر بنائیں:اگر آپ اپنی آنکھوںکو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو سونے سے پہلے اپنے
پاؤں پر تیل کی مالش کر یں۔

Leave a Comment