Top 3 Best Motivational Quotes May 29, 2025May 7, 2025 by Ahmed Qayyum جو خواب نیند میں آئیں، وہ وقت ضائع کرتے ہیں، جو جاگتے میں آئیں، وہ وقت بدل دیتے ہیں۔ امید وہ بیج ہے، جو اندھیرے میں بھی اُگتا ہے۔ ہار مت مان، کیونکہ جو سورج غروب ہوتا ہے، وہ کل پھر چمکتا ہے۔ Motivational Quotes